7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
تحت15جنوری2020ء بروز بدھ پاکپتن کابینہ کی
عارف والا ڈویژن میں نگران زون محمد سرفراز عطاری نے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے
ہمراہ Aspire College اسپائر کالج کا وزٹ کیا اس موقع پر پرنسل اور اساتذہ سے
ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات انہیں نیکی کی
دعوت پیش کی اور مختلف کلاسز میں بھی طلبہ کو نیکی کی دعوت پیش کی۔ (محمد احمد ندیم عطاری، زون ذمہ دار شعبہ تعلیم پاکپتن زون)