9 رجب المرجب, 1446 ہجری
Aspire کالج میلسی میں شجرکاری کا سلسلہ، ذمہ داران اور کالج کے اسٹاف کی
شرکت
Sat, 7 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم و شعبہ FGRFکے زیر اہتمام
Aspire کالج میلسی میں شجرکاری کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب
عطاری، ریجن ذمہ دار ارشد حسن عطاری مدنی، نگران زون شجاع آباد اور نگران کابینہ میلسی
سمیت کالج کے اسٹاف نے شرکت کی۔
بعد
ازاں نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے کالج کے ڈائریکٹر سے ملاقات کی اور
انہیں شعبہ FGRFکے
تحت ملک بھر میں ہونے والی شجر کاری مہم سے آگاہ کیا۔