مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی  کے تحت 26 جولائی 2020ء بروز اتوارگوادر زون کے رکن جہانزیب عطاری اور مجلس مدنی انعامات کے ذمہ دار سید نوید عطاری نے ارمابیل پریس کلب کے صدر سلیم مجاہد، محمد حنیف چنا، نصیر احمد لنگاہ اور دیگر صحافیوں سے ملاقاتیں کیں اور انکے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی فلاحی سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر ذمہ داران نے دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ کتب تحفے میں دیں۔(اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)