دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 23نومبر2019ء کوبلوچستان کے شہر اوتھل ارمابیل کے پریس کلب میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول سمیت  دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو مدنی کاموں میں بھر پور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔اجتماع میلاد میں شرکت کرنے والی چند شخصیات کے نام یہ ہیں: رفیق تبسم (صدر پریس کلب)، اسد شاہ جیلانی (سیاسی رہنما)،غلام نبی شاہ (سیاسی رہنما)،گران خان (بزنس مین)