3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت یکم فروری
2020ء کو عرب شریف کے شہر الخبر ضیائی کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں
تقریبًا 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرابیان کیا اور
شر کا کو مدنی انعامات کا تعارف پیش کرتے ہوئے
اس پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔