3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز
اسلامی بہنوں کےزیر اہتمام ت 3 فروری 2020کو عرب شریف میں 3 دن پر مشتمل کورس”
فیضان زکوۃ “ کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ، اس کورس میں اسلامی
بہنوں کوقرآن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ
کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت،چندہ کرنا کس سے ثابت ہے ؟ کافر سے چندہ لینا اور
چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ
جیسے مسائل سکھانے کا اہتمام کیا گیا۔