28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماہنامہ فیضان مدینہ کےعلمائے کرام نے مختلف
مضامین سے ”عقیدہ ختم نبوت“ پر چند موضوعات کو منتخب کر کے ایک رسالہ بنام ”عقیدہ ختم نبوت“تیار کیا ہے جس میں (”عمارتِ نبوت کی آخری اینٹ“،”اللہ کے آخری نبی محمد عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم “،”
مرزائی ، احمدی اور قادیانی“،” خاتم النبیین محمد مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ ،
”گوا کی گواہی“) کے موضوعات شامل
کئے گئے ہیں۔
رسالہ ”عقیدہ ختم نبوت “ پر کام مکمل ہونے کے
بعد مجلس آئی ٹی کی جانب سے اسے عوت
اسلامی کے ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیا۔
اس رسالے کو ڈاؤن
لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/aqeeda-khatam-e-nabuwat