12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پشاور زون، اپر سوات کابینہ میں قافلہ ذمہ داراسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
									
									
																											Thu, 17 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام پشاور
زون، اپر سوات کابینہ میں ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے  قافلہ ذمہ داراسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا
۔
ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے  مشورے
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت  کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے نیز 26 ستمبر سے روانہ ہونے والے   1 ماہ کے قافلوں کے اہداف  دئیے اور  سفر کی نیتیں کروائیں۔
            Dawateislami