میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی  کے رکن ریجن عثمان عطاری اور رکن زون شہزاد عطاری نے 29 جون 2020ء بروز پیر کو سینئر اینکر پرسن علی حیدر اور سینئر پروڈیوسر طارق خان سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی ویلفیئر خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پروگرام میں دعوت اسلامی ویلفیئر کی سرگرمیوں کے حوالے سے بات کرنے کی نیت کا اظہار کیا جبکہ ذمہ نے مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ کتب تحفے میں دی۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)