20 شوال المکرم, 1446 ہجری
المدینۃ العلمیہ
کے ناظم آفس میں مکتبۃ المدینہ کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Mon, 4 Nov , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
قائم المدینۃ العلمیہ کے ناظم آفس میں 4نومبر 2019ء بروز پیر کو مکتبۃ المدینہ کے
ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ
المدینہ کے ذمہ داران نے ناظم المدینۃ العلمیہ کے ہمراہ 12لائنوں کے قراٰنِ
پاک پر کام کرنے کے متعلق اہم امور پر
مشاورت کی نیز ناظم المدینۃ العلمیہ نے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعات میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور اہم نکات پیش
کئے۔(رپورٹ،محمد آصف خان عطاری
مدنی،رکنِ مجلس و ناظم المدینۃ العلمیہ)