7 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام زون کشمور کے علامہ اقبال ماڈل
پبلک اسکول گھوٹکی میں مدنی حلقہ کا
انعقاد
Thu, 30 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 21جنوری
2020 بروزمنگل ڈویژن گھوٹکی کابینہ ڈھرکی، زون کشمور کے علامہ اقبال ماڈل پبلک اسکول گھوٹکی
میں مدنی حلقہ کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن زون شعبہ تعلیم نے بیان کیا۔ پرنسپل کو اسکول میں درس کی ترغیب دلائی، ہر جمعہ کو
اسکول میں اجتماعی طور پر آڈیو ہفتہ وار رسالہ سنا یا جائے گا ۔(رپورٹ: عاصم نعیم عطاری رکن
زون شعبہ تعلیم)