7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اللہ داد کالونی اوکاڑہ کی مقامی کالج
میں سنتوں بھرے ااجتماع کا اہتمام
Tue, 21 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت17 جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک اللہ داد کالونی اوکاڑہ کی مقامی کالج میں سنتوں بھرےاجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں رکن کابینہ
شعبہ تعلیم، کالج کے پرنسپل ، وائس پرنسپل
، ٹیچرز اورطلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سیرت رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق بہن کی عزت و احترام کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے سیرتِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو عملی
زندگی میں نافذ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:علی
رضا عطاری ، رکن کابینہ شعبہ تعلیم)