10 رجب المرجب, 1446 ہجری
آل اسکولز پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے صدر سمیت
مختلف اسکولز کے مالکان سے ملاقات
Tue, 14 Dec , 2021
3 years ago
شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے گزشتہ دنوں آل اسکولز پرائیویٹ ایسوسی ایشن کے صدر
خالد حیات کموکا اور فیصل آباد کے مختلف اسکولز کے مالکان سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کی
عالمی سطح پر ہونے والی دینی وفلاحی خدمات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے شعبے مکتبۃ المدینہ سےشائع ہونے والےکُتُب ورسائل تحفے میں پیش کئے۔
بعدازاں
وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کو سراہا ۔ (رپورٹ: شعبہ تعلیم
،کانٹینٹ:غیاث
الدین)