12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				علی پور میں آڈیٹر
محکمہ اوقاف محمد ساجد بوسن کی رہائش گاہ پر میلاد اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 3 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے  زیر اہتمام علی پور میں آڈیٹر محکمہ اوقاف محمد
ساجد بوسن کی رہائش گاہ پر میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران زون مظفر گڑھ محمد اشرف عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور شرکا کو ”فیضان عشق رسول“ کے نام سے مساجد بنانے اور ماہ نو مبر 2020ء میں
ہونے والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami