9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن ،گوجرانوالہ زون ،علی پور چٹھہ
کابینہ ،علی پور مشرقی ڈویژن میں بلڈ کیمپ لگایا گیا جس میں میڈیا، جج ،اسٹودنٹس
،اسلامی بھائی، کسان اور تاجروں نے بھی
شرکت کی۔
زون ذمہ
دار شعبہ تعلیم ڈاکٹر ساجد مشتاق عطاری نے
شرکا کو دینی ،فلاحی ، اصلاحی کاموں میں حصہ لینے اور دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا
ذہن دیا۔(رپورٹ: ڈاکٹر ساجد مشتاق عطاری گوجرانوالہ زون ذمہ دار شعبہ تعلیم)