8 رجب المرجب, 1446 ہجری
علی گڑھ ٹیکنیکل کالج اور سر سید یونیورسٹی کے ایڈمن انچارج محمد ریحان سے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران کی ملاقات
Sat, 14 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 7مارچ 2020 بروز جمعرات علی گڑھ ٹیکنیکل کالج
اور سر سید یونیورسٹی کے ایڈمن انچارج محمد ریحان صاحب سے شعبہ تعلیم کے ذمہ داران نے ملاقات کی ، دعوت اسلامی کی شعبہ جات کا تعارف پیش کیا،
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت دی، ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور مکتبۃ المدینہ کے کتب و رسائل تحفۃً پیش کیے۔