14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ
برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے نگران محمد ناصر عطاری مدنی نے
رکن ریجن ملتان ڈاکٹر جمشید اختر نے علی پور میں ڈیری فارمز، ایگریکلچر فارمر اور
پولٹری بروکرز سے ملاقات کی۔
نگران مجلس نے انہیں ڈیجیٹل دعوت اسلامی، مدنی
قاعدہ ایپ، کڈز مدنی چینل اور غلام رسول کے مدنی پھول کے بارے میں بریفنگ دی۔ نگران مجلس نےانہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کرنے اور
تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔