8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ
اسلامی) کے زیرِ نگرانی 24فروری2020ء بروز پیر شریف علی گڑھ پبلک ہائی اسکول ڈیرہ اللہ یار کا دورہ ہوا۔اس موقع پر رکن زون شعبہ تعلیم نے صدر پرائیویٹ ایسوسی ایشن
ڈیرہ اللہ یار و پرنسپل علی گڑھ ہائی سکول ڈیرہ اللہ یار سے ملاقات کی اور انہیں مدرسۃ المدینہ بالغان کی اہمیت و افادیت بتاتے
ہوئے ادارے میں مدرسۃ المدینہ بالغان لگانے کا ذہن دیا اور انہیں ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:عاصم
نعیم عطاری، رکن زون شعبہ تعلیم)