دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 9مارچ2020ء بروز پیر رکن مجلس اور دیگر ذمہ داران نے فیصل آباد پریس کلب کے صدر و بیوروچیف ظفر ڈوگر اور جنرل سیکریٹری علی اشفاق ہاشمی سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے  انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا اور مکتبۃ المدینہ کی کتب تحفے میں دیں۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)