21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت پچھلے دنوں
ذمہ داران نے رکنِ مجلس نشرو اشاعت کے ہمراہ بھلوال میں چیف آڈیٹر روزنامہ بانگ حق
رانا شہزاد علیم خان سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے ،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور اجتماعِ میلاد میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔ (رپوٹ، محمد ارسلان
عطاری، رکن مجلس نشرواشاعت سرگودھا زون)