شعبہ رابطہ برائے  تاجران دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نگران شعبہ رابطہ برائے تاجران پاکستان محمد ندیم عطاری نے لاہور الرحمن گارڈن میں منعقدہ افطار اجتماع میں سنتوں بھرابیان کیا۔

بیان میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے نیکی کی دعوت میں دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے اور دین کے کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی بالخصوص اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دیکر دین کے کاموں میں مدد کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: مجلس رابطہ برائے تاجران پاکستان)