18 جنوری کو ہند نگران اسلامی بہن نے اجمیر ریجن کی تمام زون نگران کا مدنی مشورہ لیا ۔ مدنی مشورے میں مدنی کاموں کی کارکردگی  کے تقابل پر کلام ہوا اور مدنی کاموں میں اضافے کی ترغیب دلائی گئی جن کاموں میں کمی ہوئی ان کو مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا ۔