دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 جنوری کو ہند کے شہر اجمیر کے علاقے کچھ (kutch) میں مجلس رابطہ ریجن کا ٹیلیفون اجلاس ہوا.جس میں زون، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی، ریجن ذمہ دار نےمدنی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی، ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔