9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبۂ
تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 07
اپریل 2021 بروز بدھ اجالا انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مظفر آباد میں موٹیویشنل سیشن ہوا جس میں ڈپلومے، ٹیکلنیکل ایجوکیشن کے اسٹوڈنٹس،
فیکلٹی ممبرز، ایچ او ڈی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
انجینئر حمزہ مختار عطاری نے Planning
and skills Development کے موضوع پر تربیت کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی
ڈیجیٹل سروسز اور FGRF کے تحت
ہونے والے پراجیکٹس کا تعارف پیش کیا ۔