16 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان مدینہ احمدپورشرقیہ میں مدنی
قافلوں میں سفر کرنے والے عاشقان رسول کی امور دینیہ پر تربیت
Tue, 29 Dec , 2020
4 years ago
25 دسمبر2020ء بروز جمعتہ المبارک فیضان مدینہ احمدپورشرقیہ سے 5
مدنی قافلوں نے سفر کیا روانگی سے پہلے نگران کابینہ احمدپورشرقیہ مظفر حسین عطاری
نے عاشقان رسول کی راہ خدا میں سفر
کرنے کے متعلق مختلف مدنی پھولوں پر تربیت
کی۔
نگران کابینہ نے اس موقع پر راہ خدا کے مسافر وں کو امیر کی اطاعت کرنے
، شیطان کے حیلے اور سازشوں سے بچنے،مصیبتوں پر صبر کرنےاور مساجد کا ادب و احترام کرنے جیسے کئی امور دینیہ پر مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ : محمد عامر عطاری احمدپورشرقیہ کابینہ رکن زون مدنی قافلہ )