1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم 13 مارچ 2021ء بروز ہفتہ احمد پور شرقیہ زون میں مدنی
حلقے ہوئے جن میں نگران شعبہ رابطہ برائے
حکیم ، حکیم محمد حسان عطاری نے مختلف اطباء کرام اور پنسار اسٹور مالکان سے
ملاقاتیں کیں اور مدنی حلقے لگائے جہاں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کے بارے میں
آگاہی دیتے ہوئے حکیم حضرات کو دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد عظیم عطاری)