9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 6 جولائی 2021ء کو ایگریکلچر
یونیورسٹی فیصل آباد میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں پروفیسرز، P.H.D
اور ایم فل اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے ”آقا
صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کامل نمونہ ہیں “کے موضوع میں
سنتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری، زون ذمہ دار شعبہ تعلیم
فیصل آباد)