20 جنوری2020 بروز پیر  افغانستان ریجن میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے افغانستان کی اہم ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں کی کی 8 مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی گئ۔