6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت13نومبر2019ءکوK.P.Kکے
شہر ایبٹ آباد کے نجی ہاسٹل میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کامسٹ یونیورسٹی اورCBTکالج
کے طلبہ نے شرکت کی۔رکنِ زون شعبۂ تعلیم نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سلیم
عطای، ذمّہ دار ہزارہ زون شعبہ ٔتعلیم)