6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت ایبٹ آباد میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں
اسٹوڈنٹس اور ٹیچرز نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ
حاجی یعفور رضا رعطاری نے”عقل مند کون؟“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو قراٰن مجید کی تلاوت کرنے اور نماز کا اہتمام کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد فراز عطاری، کارکردگی ذمّہ دار مجلس شعبہ
تعلیم)