14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
11 دسمبر 2020ء کو جامع مسجد صدیقہ اڈہ باغ مصطفےٰ جھنگ زون کے اطراف میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن زون شعبہ
مدنی قافلہ حسن معاویہ عطاری اور رکن کابینہ شعبہ مدنی قافلہ نے عاشقان رسول کو
نیکی کی دعوت پیش کی۔
بعد نماز مغرب مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رکن زون نے ”عفو ودرگزر کی فضیلت“ پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ مدنی
حلقے کے بعد مدنی قافلہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ بھی ہوا۔ (رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)