2 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
16 جنوری کو کولکاتا ریجن کی کابینہ آسنسول
ڈویژن کمار پور میں ماہانہ مدنی حلقے کا آغاز ہوا جس میں ڈویژن نگران نے شرکت فرماکر فرض علوم سے متعلق تربیت کرتے
ہوئے وضو کا طریقہ بتایا نیز مدنی حلقے میں مکتبۃ المدینہ کا بستہ بھی لگایا گیا ۔
آخر میں اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں کہ ہر ماہ مدنی حلقہ میں شرکت کریں گی۔
19جنوری کو کولکاتا ریجن کے پٹنہ شہر میں
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 23 اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔