2 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
19 جنوری کو آسنسول کابینہ کلتی ڈویژن میں
مجلس کفن دفن کا مدنی مشورہ ہوا۔ کابینہ
ذمہ دار نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کوکفن دفن ٹیسٹ کی ترغیب دلائی جس پر
5 اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ٹیسٹ دینے
کی نیت کی مدنی مشورے کے بعد کفن دفن کا تربیتی اجتماع کا آغاز ہوا جس میں کم وبیش 110 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت کا عملی طریقہ کر کےدکھایا۔
اسلامی بہنوں نے نیت کی ہے کہ وہ سنت کے مطابق غسل میت دیں گی۔