30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
9 اگست 2024ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت دینی کاموں کی کارکردگی کے
حوالے سے عالمی مجلسِ مشاورت آفس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد
ہوا۔
اس موقع پر عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی
بہن نے شیڈول چیک کروانے کی کارکردگی سے متعلق کلام کیا اور شیڈول چیک کروانے کے
طریقۂ کار سمیت اس کی چند احتیاطوں سے ذمہ داران کو آگاہ کیا۔
بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی
کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے اور ان میں ترقی لانے کے لئے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔