30 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں میں ہونے والے کورسز کے حوالے سے عالمی
مجلسِ مشاورت کی میٹنگ
Mon, 26 Aug , 2024
39 days ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اسلامی بہنوں کے
درمیان ہونے والے کورسز ”عقیدۂ ختمِ نبوت“ اور ”بچوں کی محفلِ نعت“
کے سلسلے میں 10 اگست 2024ء کو آن لائن
میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عالمی مجلسِ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں ۔
اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن اور معاون نگران انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ نے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے مختلف زبانوں اور سب کونٹیننٹ میں مذکورہ کورسز کروانےپر مشاورت کی۔