17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ازدیاد حب کے زیرِ اہتمام
آج بروز بدھ بعد نماز عشاء نور حبیب کراچی
میں واقع جامع مسجد گلزار حبیب میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا ۔
اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد امین عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔
تمام عاشقان رسول سےاس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔