آج بروز اتوار بعد نماز عشاء دعوت اسلامی کے زیر اہتمام چوہدری الیاس سلیم کولڈ اسٹور قبولہ روڈ عارف والا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

اہل علاقہ سے اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔