4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ دعوت اسلامی کے ذمہ دار
اسلامی بھائی نے 25نومبر2024 کو ڈسٹرکٹ
قصور کے شہر راجہ جنگ کا وزٹ کیا جہاں ذمہ دار محمد ارشد عطاری ،سب تحصیل نگران
شعبان عطاری اور شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد خرم عطاری سے
ملاقات کی ۔
شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ کے ڈویژن ذمہ دار محمد رضا
عطاری نے ڈسٹرکٹ قصور کے شہر راجہ جنگ میں ایک نیو قرآن محل کا وزٹ کیا یہ قرآن
محل ایک شخصیت نے بنوایا ہے انشاءاللہ عزوجل
بہت جلد اس کے انتظامات دعوت اسلامی کا
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے حوالے کر دیئے جائیں گی۔( کانٹینٹ:شعیب احمد)