14 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی کے
علاقے طارق روڈ میں ایک اسلامی بہن کی شادی کے موقع پر محفل نعت کا
انعقاد
Tue, 22 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
19 دسمبر 2020ء کوکراچی کے علاقے طارق روڈ میں ایک اسلامی بہن کی شادی کے موقع پر محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں کراچی یونیورسٹی کی ٹیچرز سمیت کئی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
تعلیم کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا دوران بیان دعوت اسلامی کے شعبہ جات خصوصا شعبہ تعلیم کے دینی
کام اور آن لائن کورسز سے آگاہ کیا جس پر ٹیچرز نے اپنے تاثرات دیتے ہوئے خوشی کا
اظہار بھی کیا اور آن لائن کورسز کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی نیت بھی کی۔