24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
تعزیتی پیغام
6 years ago
زم زم نگر حیدرآباد کی روحانی شخصیت پیر سید عابد علی شاہ قادری صاحب علیہ الرحمہ کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ،اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن، ان کے انتقال کی اطلاع ملنے پر امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادوں اور دیگرسوگواروں سے تعزیت کااظہار کیا اور پیر صاحب کے لئے دعائے مغفرت فرمائی نیز سوگواروں کو حضرت مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور مسجد بنانے کی ترغیب بھی دلائی۔