4 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کےتحت لاہور میں
فیضان نماز کورس کا سلسلہ ہوا ،جس میں اکاؤنٹنٹس، ٹیچرز، سافٹ ویئر انجینئر ز اور
فنانس آ فیسرز نے شر کت کی۔ فیضا نِ نماز کو رس میں مبلغینِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور نماز کی اہمیت کو اجا گرکیا نیز شرکا کو وضو کا
طریقہ،غسل کا طریقہ اور نماز کا عملی طریقہ
سکھایا۔ علاوہ ازیں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے
شرکا کو محر الحرام 1441ھ میں 3 دن کے
مدنی قافلے میں سفر کی ترغیب دلائی۔