1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلا می
کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت ذمہ داران نے شنکیاری مانسہرہ میں اتفاق کیبل
ہیڈن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام چلنے والے مدنی
چینل کا تعارف پیش کیا نیز انہیں ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ، محمد عنایت عطاری، مجلس مدنی چینل عام
کریں)