7 رجب المرجب, 1446 ہجری
سنّتوں بھرااجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
خصوصی اسلا می بھائی کے تحت میر پور کشمیر میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں گونگے ،بہرے اور نابینا اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت
کی۔نگرانِ ریجن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی مدنی تربیت کرتے ہوئے مدنی
پھول دئیے۔