4 رجب المرجب, 1446 ہجری
سنگ ِبنیاد کا سلسلہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کےتحت پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مدرسۃ
المدینہ اور جامعۃ المدینہ للبنات کا سنگِ
بنیاد رکھا گیا۔خوشی کے اس موقع پر سنّتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہو اجس میں علاقے کی سیاسی وسماجی اور مذہبی شخصیات سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والی مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز اس مدرسے وجامعۃ
المدینہ کی تعمیر کے لئے تعاون کرنے کی
ترغیب بھی دلائی ۔