28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے
تحت 29اکتوبر2019ء کوذمہ داران نے رکنِ
کابینہ کے ہمراہ سائٹ ایریا کراچی میں رینجرز اور پولیس کے افسران سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کی تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن
دیا۔(رپورٹ،محمد
سلطان عطاری،مجلس تاجران)