24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
تربیتی مواد سے مالا مال کتاب
”قراٰن سیکھیں اور سکھائیں“ شائع
ہوچکی ہے
Wed, 26 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ نے ایک بہت پیاری کتاب ”قراٰن سیکھیں
اور سکھائیں“ شائع کی ہے ۔ جو اسلامی
بہنیں قراٰن کریم پڑھارہی ہیں یا پڑھانے کی
خواہش مند ہیں ان کے لئے تربیتی مواد سے
مالا مال یہ کتاب ہے۔
اب
تک مدرسۃ المدینہ للبنات سے3ہزار558 اسلامی بہنوں نے مطالعہ کےلئے کتاب خرید لی ہے اور
بکنگ کا مزید سلسلہ جاری ہے۔