27فروری 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے  زون ذمہ دار نے بھلوال میں پریس کلب کے چیئر مین ، ممبران اور پرنٹ میڈیا کے صحافیوں سے ملاقاتیں کیں ۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔چند صحافیوں کے نام یہ ہیں : خواجہ ادیب ناصر ، خواجہ زونیب ناصر (رپورٹ:محمد ارسلان عطاری ، رکن مجلس نشرواشاعت)