14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں
کراچی اورنگی
کابینہ ڈویژن گلشن ضیاء میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ و زون
مشاورت اسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابينہ مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو 30 دسمبر2020ء کو ہونے والے دعائے حاجات اجتماع کے مدنی پھول سمجھائے اور اسے
مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی۔