13فروری 2020ء کو مانچسٹر ریجن کی لنکشائر کابینہ کے شہر اکرنگٹن میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے فرائض و واجبات سے متعلق معلومات فراہم کی نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔