دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نےمختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ اسلامی اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےاور مدنی مراکزوہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماعات میں حاضر ہونے کی ترغیب دلائی، شخصیات کو ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کیا گیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭افتخار شاہ (ڈی ایس پی سٹی)٭عرفان خٹک (ایس ایچ او)٭ اکرام اللہ بلوچ ( ڈی پی او کے سکیورٹی انچارج)٭ فیض اللہ کنڈی (سماجی رہنما)٭ محمد رمضان خان (ریٹائرڈ ڈی آئی جی کسٹم)٭ عبدالرزاق گورچھا (سی آئی اے آفیسر)٭ پرویز خان نیازی ( ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر) ٭ افضل خان ڈھانڈلہ (ایم این اے)٭ عامر عنایت شہانی (ایم پی اے)٭ میاں سلیم صابر قریشی ( ایس آئی)٭ (ایس ایچ او)٭ سرکل ہمایوں گجر (ڈی ایس پی صدر)٭ محمد عدیل حیدر (ڈپٹی کمشنر خوشاب)٭ رانا شعیب محمود (ڈی پی او خوشاب) ٭ اسد اللہ خان نیازی (ڈی ایس پی مٹھہ ٹوانہ)٭جاوید سرور جسرہ (ڈی ایس پی لیگل خوشاب)٭ غلام حبیب خان (انچارج سیکورٹی خوشاب) ٭ زبیر خان دریشک (سی پی او ملتان) ٭فیض الحسن گیلانی(صدر ڈسٹرکٹ خوشاب) ٭رفیع الدین شاہ(امیدوار تحصیل ناظم)٭ ملک محمد اظہر گنجیال (سیاسی شخصیت)٭ حاجی احمد حاجی خیل (سابقہ چیئرمین بلدیہ) ٭ اکرم خان نیازی (سابقہ چیئرمین گولےوالی)٭ ملک ندیم گنجیال (سیاسی شخصیت) ٭ وسیم قریشی (پرسنل سیکرٹری کمشنر سبی ڈویژن)٭ حاجی منظور خلجی (سپریڈنٹ ڈپٹی کمشنر آفس) ٭ طاہر بٹ (چیف ایگزیکٹو آفیسر سکیورٹی کمپنی کرنل ریٹائرڈ)٭ڈاکٹر عمران اللہ (جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن) ٭ جمیل خان (اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ) ٭ایاز شاہ شیرازی (ایم پی اے)٭ محمد شبیر(ایس ایس پی) ٭عبید اللہ بوہر (اے سی گھارو)۔

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت میونسپل کمیٹی قائدآباد میں شخصیات کا مدنی حلقہ منعقد ہواجس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی، مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔مدنی حلقے میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام درج ذیل ہیں: ٭افتخار حسین بلوچ (اسسٹنٹ کمشنر خوشاب)٭ چوہدری جعفر گجر(اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل)٭رانا محمد غلام مرتضی (اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد)٭حافظ عمران نصیر(اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ)٭انجینئر عمر فاروق (اسسٹنٹ کمشنر Coord میانوالی)٭امتیازاحمد شاہد گوندل(اسسٹنٹ کمشنر BOR

اسی طرح مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی میں ہونے والی ”محفلِ مدینہ“ کی دعوت پیش کی جس پر شخصیات نے دعوت قبول کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بابُ المدینہ کراچی آنے کی نیت بھی ظاہر کی۔چند کے نام یہ ہیں: ٭ زمان وٹو (ڈپٹی کمشنر ساہیوال)٭اشرف خاں سوہنا (سابق صوباہی وزیر)٭ کیپٹن عامر فاروق۔